• رابطہ
  • صفحہ اول
انگریزیاردو
  • عیدالاضحی پر کالعدم تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

    لاہور: پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے سے منع کردیا گیا ہے جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے ق ...
  • لوڈشیڈنگ اب فیڈر نہیں، ٹرانسفارمر سطح پر کی جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری

    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باوجود اسی رفتار سے درخواستیں موصول ہورہی ہیں، نیٹ میٹرنگ میں کوئی غریب نہیں ...
  • خیبرپختونخوا حکومت کا صحافیوں کیلئے عیدالاضحیٰ ریلیف پیکیج ، پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلے میں صحافیوں کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں ذرائع کے مطابق پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک ، ایک لاکھ روپے ملیں گے ۔ صحافی فہیم نے بتای ...
  • سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر بصیر ہلاک

    راولپنڈی:  فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران جہنم واصل ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے سارا نان کےعلاقےارجم کلی میں ایک کامیاب آ ...
  • سکینز ملتان کو ACCA کا اعلیٰ ترین پلاٹینم اسٹیٹس مل گیا،،عالمی معیار کی اکاؤنٹنسی تعلیم اب ملتان میں دستیاب : ساجد حسین

    ملتان (صفدربخاری سے)  چیف ایگزیکٹو ساجد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تعلیمی تاریخ میں ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے، سکینز (SKANS) اسکول آف اکاؤنٹنسی ملتان کیمپس کو گلوبل باڈ ...
  • حافظ نعیم الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

    کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ...
Breaking News
  • حج بیت اللہ نسل پرستی اور تعصبات کے خلاف عظیم عملی اعلامیہ ہے: ذیشان کلیم معصومی ...
  • حافظ نعیم الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ...
  • نشتر ایمرجنسی کیلئے لیپروسکوپک مشین عطیہ,,سرائیکی رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹر مسعود ہراج کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے ...
  • میڈیا ورکرز کے حقوق کیلئے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ،،حکومت میڈیا ورکرز کو بھی ان کا جائز حق دے: نصیب علی تبسم ...
  • سکینز ملتان کو ACCA کا اعلیٰ ترین پلاٹینم اسٹیٹس مل گیا،،عالمی معیار کی اکاؤنٹنسی تعلیم اب ملتان میں دستیاب : ساجد حسین ...
prev next
  • Categories

    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • علاقائی خبریں
    • انٹرنیشنل
    • کرائمز
    • شوبز
    • لوکل نیوز
    • صحت
    • کھیل
    • بزنس
    • سندھ
    • کے پی کے
    • بلوچستان
    • کشمیر
    • دلچسپ/ عجیب
    • سائنس/ ٹیکنالوجی
    • کالم/مضامین
    • ہماری ٹیم
    • وفات
    • موسم
    • Uncategorized

  • پاکستان

    • سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر بصیر ہلاک
    • پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    • صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں عسکری اعزازات کی تقریب، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین
    • لوڈشیڈنگ اب فیڈر نہیں، ٹرانسفارمر سطح پر کی جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری

  • علاقائی خبریں

    • حج بیت اللہ نسل پرستی اور تعصبات کے خلاف عظیم عملی اعلامیہ ہے: ذیشان کلیم معصومی
    • حافظ نعیم الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
    • نشتر ایمرجنسی کیلئے لیپروسکوپک مشین عطیہ,,سرائیکی رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹر مسعود ہراج کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے
    • میڈیا ورکرز کے حقوق کیلئے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ،،حکومت میڈیا ورکرز کو بھی ان کا جائز حق دے: نصیب علی تبسم
    • سکینز ملتان کو ACCA کا اعلیٰ ترین پلاٹینم اسٹیٹس مل گیا،،عالمی معیار کی اکاؤنٹنسی تعلیم اب ملتان میں دستیاب : ساجد حسین
    • جے یو آئی کی کال پر ملتان سمیت ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف یومِ احتجاج

  • کرائمز

    • ملتان میں انسپکٹر محمد آصف کی نگرانی میں نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی،، لاکھوں روپے مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس ضبط
    • پی ٹی اے کا رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم فروخت پر پابندی کا فیصلہ
    • بنیادی سہولیات نہ ملنے پر خان ولیج فیز تھری کے رہائشیوں کا احتجاج،،سوسائٹی مالکان کے خلاف شدید نعرے بازی
    • ملتان میں ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن، ایم کیو ایم پنجاب کا تحقیقات کا مطالبہ
    • کچہری ملتان ریکارڈ روم آتشزدگی ، وکلا اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردعمل،،بی بی سی ہیومن رائٹس کمیشن کا ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

  • شوبز

    • علیزے شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی زندگی میں تبدیلی کا اہم اعلان کردیا
    • Muhammad Usman Malik Breaks Free From Fashion Shackles: “I Used Feel Judged and Caged”
    • نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف
    • اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم پیسے کمانے میں سست روی کا شکار
    • سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی

  • کھیل

    • نعیم تائیکوانڈو اکیڈمی کے وفد کا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ، کھلاڑیوں کو ٹریفک و پبلک سیفٹی سے آگاہی
    • سی ایم پنجاب کرکٹ چیمپئن شپ: ڈویژنل سطح پر کھلاڑیوں کا انتخاب،،چار اضلاع کے کھلاڑی 14اپریل ڈویژنل ٹرائلز میں شرکت کریں گے: عطاالرحمان خان
    • پاکستان فٹبال ٹیم کےسابق گول کیپر چوہدری محمد جہانگیر کی آج10 ویں برسی،، 1961 سے لیکر 1963 تک گول کیپر رہے ، مرحوم سینئر سپورٹس جرنلسٹ اظہار عباسی کے سسر تھے
    • ملتان ڈویژن کی پرفارمنس میں دوسری پوزیشن ٹیم ورک کا نتیجہ : عطاالرحمن خان
    • چیس ایسوسی ایشن آف پنجاب کی نئی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان، ڈاکٹر نعیم رؤف صدر منتخب

  • ویب سائٹ دیکھ رہے

    0180418
    Visit Today : 513
    Visit Yesterday : 489
    This Month : 11711
    This Year : 75430
    Total Visit : 180418
    Hits Today : 18044
    Total Hits : 1133999
    Who's Online : 8

حج بیت اللہ نسل پرستی اور تعصبات کے خلاف عظیم عملی اعلامیہ ہے: ذیشان کلیم معصومی
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.

​ملتان:  جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظمِ اطلاعات و میڈیا ترجمان، ممتاز فکری و مذہبی سکالر علامہ صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی نے جامع مسجد الہالہ میں نمازِ جمعۃ المبارک کے عظیم الشان اجتماع سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج بیت اللہ ملوکیت، نسل پرستی اور ہر قسم کے لسانی و علاقائی تعصبات کے خلاف کائنات کا سب سے بڑا عالمگیر عملی اعلامیہ ہے۔ میدانِ عرفات وہ مقدس مقام ہے جہاں دنیا کی تمام مادی سرحدیں مٹ جاتی ہیں اور پوری دنیا کا مسلمان ایک ہی لباس اور ایک ہی انداز میں امتِ واحدہ کا درس دیتا ہے۔ ​انہوں نے خطبہ حجة الوداع کو انسانیت کا پہلا آفاقی چارٹر قرار دیتے ہوئے پُردرد انداز میں کہا کہ تاجدارِ کائنات ﷺ نے تاقیامت نسلی تفاخر کے بتوں کو پاش پاش کرتے ہوئے عربی، عجمی، گورے اور کالے کی تفریق مٹا کر مساوات کا جو درس دیا تھا، آج مسلمانوں نے اسے بھلا دیا ہے۔ اتحاد و اتفاق کی اسی لازوال نعمت سے محرومی اور داخلی انتشار کے باعث آج مسلم امہ دنیا بھر میں رسوا اور ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔ اگر امت دوبارہ عروج چاہتی ہے تو اسے خطبہ حجة الوداع کے پیغامات کو اپنی عملی زندگیوں میں لانا ہوگا اور معاشرے میں یکجہتی کی فضا عام کرنی ہوگی۔ ​امسال عیدِ الضحیٰ اور یومِ عرفہ کے پُربرکت موقع پر انہوں نے اپنے خصوصی پیغام میں قربانی کے حقیقی فلسفے کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ عیدِ قربان ہمیں صرف جانور ذبح کرنے کا درس نہیں دیتی، بلکہ یہ اپنی انا کو اللہ کی رضا پر قربان کر دینے کا نام ہے۔ ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم جانور کی گردن پر چھری چلانے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر چھپے ہوئے نمرودی نفس، معاشرتی جھوٹ، تکبر، منافقت اور باہمی نفرتوں پر بھی ابراہیمی خنجر چلائیں۔ انہوں نے علامہ اقبال کے فلسفے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایماں پیدا، آگ کر سکتی ہے اندازِ گلستاں پیدا! خطاب کے آخر میں علامہ صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی نے ملک و ملت کی ترقی، معاشی استحکام، پاکستان کی حفاظت اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں بالخصوص فلسطین و کشمیر کے اسیروں کی آزادی کے لیے خصوصی رقت آمیز دعا فرمائی

تازہ ترین، علاقائی خبریں تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
حافظ نعیم الرحمٰن کا عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، علاقائی خبریں تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
نشتر ایمرجنسی کیلئے لیپروسکوپک مشین عطیہ,,سرائیکی رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹر مسعود ہراج کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.

ملتان :  نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں کیمرے آپریشن لیپروسکوپک مشین عطیہ کرنے پر سرائیکی راہنماؤں نے پی ایم اے کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد دی۔گزشتہ روز چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات مرکزی راہنما سید ذیشان حیدر شاہ اور محمد اقبال راجپوت نے ڈاکٹر […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، علاقائی خبریں تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
میڈیا ورکرز کے حقوق کیلئے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ،،حکومت میڈیا ورکرز کو بھی ان کا جائز حق دے: نصیب علی تبسم
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.

لاہور :  میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت صدر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب نصیب علی تبسم نے کی۔ احتجاج میں اخبارات اور ٹی وی چینلز سے وابستہ کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ایم […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، علاقائی خبریں تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
سکینز ملتان کو ACCA کا اعلیٰ ترین پلاٹینم اسٹیٹس مل گیا،،عالمی معیار کی اکاؤنٹنسی تعلیم اب ملتان میں دستیاب : ساجد حسین
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.

ملتان (صفدربخاری سے)  چیف ایگزیکٹو ساجد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تعلیمی تاریخ میں ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے، سکینز (SKANS) اسکول آف اکاؤنٹنسی ملتان کیمپس کو گلوبل باڈی ACCA کی جانب سے سب سے اعلیٰ اور معتبر ترین “پلاٹینم اسٹیٹس” (Platinum Approved Learning Partner) کا درجہ دے دیا گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »

تازہ ترین، علاقائی خبریں تبصرہ کریں »


  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل بز
  • ٹیکنوراٹی
  • ڈگ
  • ڈیلیشیئس

ٹیگز:-
جے یو آئی کی کال پر ملتان سمیت ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف یومِ احتجاج
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات اور وارڈز کی انسپکشن ، ڈین پروفیسر محمد کاشف کی ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج ،،حکمران اشرافیہ عوام پر معاشی بوجھ ڈال رہی ہے: خواجہ عاصم ریاض
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
ایپکا ڈپٹی کمشنر آفس ملتان کی جانب سے شدید گرمی میں ملازمین کیلئے کولرز اور برف کی فراہمی
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
ملک خادم حسین ڈمرہ مرحوم کی قل خوانی،،چودھری عبدالوحید آرائیں اور ڈاکٹر اختر ملک کی جانب سے دستار بندی
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
درگاہ حضرت سخی نواب کے انتظامی امور کیلئے نئی کمیٹی تشکیل،،سید محسن مصطفی گیلانی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین منتخب
bbc news urdu نے Friday، 22 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں انسپکٹر محمد آصف کی نگرانی میں نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی،، لاکھوں روپے مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس ضبط
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
محکمہ ایکسائز ملتان میں ڈیجیٹل درخواست وصولی مرکز قائم،، شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے: افتخار احمد بھلی
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کی مخدوم احمد محمود سے ملاقات،،آزادی صحافت میں فوٹو جرنلسٹس کا کردار قابل تحسین ہے:سابق گورنر پنجاب
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل،،چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا: شاہد محمود انصاری
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں ملازمین اتحاد کنونشن، پینشن کٹوتیوں اور عید بونس کی بندش کے خلاف احتجاج
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ڈسٹرکٹ بار ملتان میں بائیو میٹرک ویری فکیشن کے خلاف وکلاء کا احتجاج، لانگ مارچ کی دھمکی
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
پاک چین دوستی — اعتماد، ترقی اور استحکام کی لازوال داستان
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر بصیر ہلاک
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ویمن یونیورسٹی ملتان میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات پر آگہی پروگرام
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
خانزادہ محمد احسان خان سدوزئی چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی ایپکا ساؤتھ پنجاب مقرر، نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان کی پہچان ۔۔۔۔ شاکر حسین شاکر
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا طب کے بعد ادب کے میدان میں بھی نمایاں،،، “خود شناسی کا سفر” کی تعارفی تقریب میں علمی و ادبی شخصیات کی شرکت
bbc news urdu نے Wednesday، 20 May 2026 کو شائع کیا.
بانی پی ٹی آئی کو چیلنج دینے والے سستی شہرت چاہتے ہیں: تیمور الطاف مہے
bbc news urdu نے Wednesday، 20 May 2026 کو شائع کیا.
سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صحتیابی پر پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن ملک ارشد اقبال بھٹہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات
bbc news urdu نے Wednesday، 20 May 2026 کو شائع کیا.
نوجوان بے روزگاری کے باعث مایوسی کا شکار، چھوٹے کاروبار تباہی کے دہانے پر: شیخ محمد یونس
bbc news urdu نے Wednesday، 20 May 2026 کو شائع کیا.
مہنگائی، ٹیکسز اور بجلی گیس نرخوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش،،بجٹ 2026-27 میں تاجروں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
bbc news urdu نے Wednesday، 20 May 2026 کو شائع کیا.
محدود آمدن والے شہریوں سے اذیت ناک ٹیکس وصولی کی جا رہی ہے: امیر جماعت اسلامی
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
پی ٹی اے کا رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم فروخت پر پابندی کا فیصلہ
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں جدید میوزیم کا قیام،،میوزیم سے سیاحت، روزگار اور مقامی کاروبار کو فروغ ملے گا : شاہد انصاری
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
بجلی، گیس لوڈشیڈنگ اور مہنگائی عوام کے خلاف ہتھیار بن چکی ہے : غازی احمد حسن کھوکھر
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
مزاراتِ اولیاء کا تشخص بدلنے کی کوشش ناقابل قبول ،، اوقاف کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش بند کی جائے: قائدین جماعت اہلسنت
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
بنیادی سہولیات نہ ملنے پر خان ولیج فیز تھری کے رہائشیوں کا احتجاج،،سوسائٹی مالکان کے خلاف شدید نعرے بازی
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن، ایم کیو ایم پنجاب کا تحقیقات کا مطالبہ
bbc news urdu نے Tuesday، 19 May 2026 کو شائع کیا.
صوبہ سرائیکستان کے قیام کیلئے تنظیم سازی،،پاکستان سرائیکی پارٹی کے قائدین کے بہاولپور اور لودھراں کے دورے کامیاب قرار
bbc news urdu نے Monday، 18 May 2026 کو شائع کیا.
چیمبر آف سمال ٹریڈرز انتخابات،،خواجہ محمد شفیق نے انتخابات کرا کے جمہوری روایت بحال کی: رانا محمد اصغر
bbc news urdu نے Monday، 18 May 2026 کو شائع کیا.
کونسلرز اتحاد کے نومنتخب عہدیداران کو نوٹیفکیشن جاری،،بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی وقت کی ضرورت ہے: حاجی محمد یوسف انصاری
bbc news urdu نے Monday، 18 May 2026 کو شائع کیا.
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
بیرسٹر تیمور الطاف مہے کی میاں علی بھٹہ سے ملاقات، آتشزدگی پر افسوس کا اظہار
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے: خواجہ محمد حسین
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
پرنسپل گلگشت ماڈل ہائی اسکول سرفراز احمد ملک کو بڑا اعزاز،،گریڈ 20 میں ترقی پا گئے
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
کاروباری طبقہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گیا، حکومتی پالیسیاں تجارت کے لیے چیلنج
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
خیبرپختونخوا حکومت کا صحافیوں کیلئے عیدالاضحیٰ ریلیف پیکیج ، پشاور پریس کلب کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
بختاور امین میڈیکل کالج کی دوسری کانووکیشن، نمایاں طلبہ میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
لاہور ہائی کورٹ کے بائیو میٹرک سسٹم کے خلاف چیف جسٹس پاکستان کو شکایت،، سابق صدر ہائی کورٹ بار ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے بائیو میٹرک فیس کو غیر آئینی قرار دے دیا
bbc news urdu نے Sunday، 17 May 2026 کو شائع کیا.
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
سیف سٹی منصوبہ ,,,, نگرانی تو موجود، تحفظ کہاں غائب؟
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد میں امتیاز گروپ کی نئی برانچ کا افتتاح، ملتان کینٹ میں امتیاز سپر سٹور جلد کھولنے کا اعلان
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
پی پی 215 کے عوام کا چوہدری زاہد مسعود پر بھرپور اعتماد،،ٹکٹ دینے کا مطالبہ، اہلِ ملتان کی محبت زندگی کا سرمایہ ہے: چوہدری زاہد مسعود
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
عکسِ ہنر درد محبت اور شعور کا آئینہ
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
ڈی ایچ کیو خانیوال میں سپیشل ہیلتھ سکریننگ کیمپ،،ڈاکٹر سید علی مہدی کا ہیلتھ کیمپ کا معائنہ، مریضوں کو بہترین سہولیات کی ہدایت
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
جامعہ زکریا میں چوریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر حملہ انتظامیہ اور سیکورٹی کے نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے : صہیب عمار صدیقی
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
سرکاری محکموں سے متعلق عوامی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے کوشاں ہیں: محمود جاوید بھٹی
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
انمول پنکی‘‘ کا نیٹ ورک… گرفتاری، شادیاں اور پھر بھی دھندہ جاری؟
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
کچہری ملتان ریکارڈ روم آتشزدگی ، وکلا اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردعمل،،بی بی سی ہیومن رائٹس کمیشن کا ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
چیمبر آف سمال ٹریڈرز انتخابات،انتخابی بے ضابطگیوں کیخلاف تاجروں کا عدالت سے رجوع ،، عدالت نے نتائج جاری کرنے سے روک دیا
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
صوبہ سرائیکستان کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: پاکستان سرایئکی پارٹی
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
انجمن تاجران تغلق روڈ کا اجلاس، مہنگائی اور لاک ڈاؤن پر شدید تشویش
bbc news urdu نے Friday، 15 May 2026 کو شائع کیا.
صدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر میں عسکری اعزازات کی تقریب، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین
bbc news urdu نے Thursday، 14 May 2026 کو شائع کیا.
ڈی جی ہیلتھ سروسز ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر سید علی مہدی کے شجاع آباد اور مٹوٹلی کے دورے، طبی سہولیات کا جائزہ، ہیلتھ ہاؤس و بی بی کیئر سینٹر کا افتتاح
bbc news urdu نے Thursday، 14 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں معذور افراد میں امریکی ویل چیئرز تقسیم ،، مین سٹریم ایسوسی ایشن کا افراد باہم معذوری کیلئے فلاحی اقدام
bbc news urdu نے Thursday، 14 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان آرٹس کونسل میں خواتین کی سماجی خدمات پر مصوری مقابلہ،،قوم کی بیٹیاں ہر شعبے میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں: ایس پی ملتان کائنات اظہر خان
bbc news urdu نے Thursday، 14 May 2026 کو شائع کیا.
نشتر ہسپتال ملتان میں لیزر پروکٹالوجی سرجری ورکشاپ کا انعقاد،، پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی زیر نگرانی جدید لیزر سرجریز مکمل
bbc news urdu نے Thursday، 14 May 2026 کو شائع کیا.
لوڈشیڈنگ اب فیڈر نہیں، ٹرانسفارمر سطح پر کی جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری
bbc news urdu نے Wednesday، 13 May 2026 کو شائع کیا.
لودھراں میں انسداد بھیک گری مہم تیز کرنے کیلئے اہم اجلاس،، حکام کا انسداد بھکاری مہم مؤثر بنانے پر زور
bbc news urdu نے Wednesday، 13 May 2026 کو شائع کیا.
اگلا صفحہ
  • انٹرنیشنل

    • امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے جنگ بندی کے نئے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے
    • خطے میں جاری کشیدہ صورتحال: متحدہ عرب امارات نےاپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری پابندی عائد کر دی
    • پاکستان کے ذریعے ایران-امریکہ پیغامات کا تبادلہ، مکمل جنگ بندی پر مذاکرات متوقع
    • امریکا ایران مذاکرات کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل سستا
    • اسلام آباد مذاکرات: اسماعیل بقائی نے معاہدہ نہ ہونے کی وجہ بتا دی

  • بزنس

    • پاکستان کا تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالر سے تجاوز، تشویش ناک صورتحال ،، معیشت کے استحکام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں : میاں راشد اقبال
    • ملک میں تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • حکومت نے بہتر معاشی دستاویزات، شفافیت کے لیے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کے قواعد جاری کردئیے،،نوٹیفکیشن جاری
    • آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے اجلاس سے جنرل سیکرٹری ضیاء سید کا خطاب
    • فوجی سیمنٹ ملتان کی جانب سے ڈیلر ز اور ٹرانسپورٹرز کے اعزاز میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

  • کشمیر

    • 5فروری “یوم یکجہتی کشمیر”،،،کشمیری عوام کی لازوال قربانیاں ثابت کرتی ہیں بھارتی ظلم آزادی کے جذبے کو ختم نہیں کر سکتا:سید آفتاب عظیم بخاری
    • پاکستان کو دفاعی میدان کی طرح معاشی میدان میں بھی دن رات کام کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
    • ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ
    • پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پرکشمیریوں کو گرفتار کر لیا
    • بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

  • دلچسپ/ عجیب

    • میت کو اس وقت تک کوڑے مارے جاتے ہیں جب تک وہ چلانا نہ شروع کر دے،،افریقی عقائد و توہمات کی عجیب وغریب داستان
    • ٹوکیو میں کھوجانے والی گڑیا، امریکی پائلٹ نے ٹیکساس کی بچی تک پہنچادی
    • شادی کے دوران دلہا دلہن میں ہاتھا پائی, تقریب اکھاڑا بن گئی
    • بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
    • کشتی پر تنہا بحرالکاہل عبور کرنے والا معمر ترین شخص، عمر 83 برس

  • سائنس/ ٹیکنالوجی

    • کائنات کے راز: چار ستاروں کا نایاب نظام اور اسلامی تناظر
    • تشخیص سے تحفظ تک ۔۔۔ بریسٹ کینسر کا سفر
    • رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22  ستمبر کو ہوگا ،  پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
    • کائنات کے راز ۔ سائیکی 16 سیارہ
    • برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی

  • کالم/مضامین

    • پاک چین دوستی — اعتماد، ترقی اور استحکام کی لازوال داستان
    • ملتان کی پہچان ۔۔۔۔ شاکر حسین شاکر
    • کاروباری طبقہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گیا، حکومتی پالیسیاں تجارت کے لیے چیلنج
    • سیف سٹی منصوبہ ,,,, نگرانی تو موجود، تحفظ کہاں غائب؟
    • عکسِ ہنر درد محبت اور شعور کا آئینہ

  • Meta

    • Log in
    • Entries feed
    • Comments feed
    • WordPress.org



  • | اردو اور کمپیوٹر | تحاریر کا آر ایس ایس | تبصروں کا آر ایس ایس | ایڈمن |
    جملہ حقوق بحق ”“ محفوظ ہیں.
    ورڈ پریس ”سبز اردو تھیم 2.1 “ منجانب بلال محمد