پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی
کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 44 ویں اوور میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کیویز کی جانب سے کپتان ٹام لیتھم 60 رنز بنا […]