الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی حکومت کے لیے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی حکومت کے لیے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالے شیڈول کے مطابق میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات 15 جون کو ہو ں گے، کاغذات نامزدگی 9 اور 10 جون کو جمع کرائے […]