باہمت خواتین اور جرات مند خاتون پولیس افسر
باہمت خواتین اور جرات مند خاتون پولیس افسر میاں نعیم ارشد پاکستان سمیت دنیا بھر میں وہی خواتین کامیاب رہتی ہیں جو عملی طور پر خود کو اہل کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں8مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس دن کے منانے کا مقصد خواتین کو حقوق دلانے کیلئے ان کیلئے آواز بلند کرنا […]