عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں: الیکشن کمیشن آف پاکستان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ ترجمان الیکشن […]