ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ
bbc news urdu نے Thursday، 10 July 2025 کو شائع کیا.
مظفرآباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری، ہلال امتیاز (ملٹری) نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ کیا۔ کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو خوش آمدید کہا جبکہ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست کا بھی انعقاد کیا گیا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم کشمیر ہر حال میں لے کر رہیں گے۔ پاکستان اور کشمیر کو کوئی جدا نہیں کر سکتا، اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان۔ طلبہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 558
This Month : 6584
This Year : 70303
Total Visit : 175291
Hits Today : 18123
Total Hits : 991112
Who's Online : 2























