فورٹ عباس سے عاشق علی جوئیہ کی رپورٹ کے مطابق۔ جوئیہ ہیومن ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے بانی و مرکزی صدر جناب صفدر سعید جوئیہ کے دو روزہ دورہ فورٹ عباس میں کیا گیا،وعدہ وفاہو گیا اور چک 259 میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کے لیے بورنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،اور انشااللہ اسی ہفتے […]