پنجاب؛ آئندہ 4 روز تک بارشوں کی پیشگوئی، محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرطوب ہوائیں ملک کے […]