عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں کوکین اور شراب کے اجزاء پائے گئے ہیں : وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا الزام
کراچی : وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں کوکین اور شراب کے اجزاء پائے گئے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ گرفتاری کے بعد پمز ہسپتال میں عمران خان کا طبی معائنہ کروایا گیا جس کے مطابق […]