پشاور ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے قریب دھماکہ ، بچوں سمیت 4 افراد زخمی
پشاور: ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے قریب دھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور دیگر امدادی اور فلاحی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ پولیس اور […]