اس سال کا پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی کی درمیانی رات کو ہوگا ، پاکستان سمیت ایشیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جا سکے گا
اسلام آباد : اس سال کا پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی کی درمیانی رات کو ہوگا جو پاکستان سمیت ایشیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ انسٹیٹیوٹ آف سپیس سائنس کے ڈائریکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ یہ چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بج کر […]