شادی کے دوران دلہا دلہن میں ہاتھا پائی, تقریب اکھاڑا بن گئی
نئی دہلی: بھارت میں شادی کے عین موقع پر دلہا دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھوسے برسا شروع کردئیے، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شادی کے دوران دلہا اور دلہن میں لڑائی نوشہ کی جانب سے دلہن کو زبردستی مٹھائی کھلانے کے باعث شروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے تھپڑوں اور گھوسوں میں […]