ملتان میں انسپکٹر محمد آصف کی نگرانی میں نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی،، لاکھوں روپے مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس ضبط
bbc news urdu نے Thursday، 21 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان : پیرا فورس کی جانب سے نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کے خلاف شہر کی مختلف مارکیٹوں میں کاروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹس ضبط کرکے آر ٹی او ملتان کے حوالے کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق پیرا فورس کی جانب سے گزشتہ روز انسپکٹر محمد آصف کی نگرانی میں نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں مختلف برانڈ کے سگریٹ ضبط کرکے اسسٹنٹ کمشنر آر ٹی او ملتان محمد ولید کے حوالے کردیئے ہیں، ضبط کیئے گئے نان ایکسائز ڈیوٹی سگریٹس کی مالیت 7 سے 8 لاکھ روپے بتائی گئی ہے اس موقع پر انسپکٹر پیراء محمد آصف نے بتایا کہ نان ایکسائز ڈیوٹی اور سمگڈ سگریٹس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی،
ٹیگز:-







































Visit Today : 387
Visit Yesterday : 470
This Month : 11096
This Year : 74815
Total Visit : 179803
Hits Today : 16080
Total Hits : 1110567
Who's Online : 3























