بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, ڈی پی او سید محمد عباس کے احکامات، تھانہ کوتوالی ,پولیس کا پتنگ سازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, ڈی پی او سید محمد عباس کے احکامات، تھانہ کوتوالی ,پولیس کا پتنگ سازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن, بھاری مقدار میں پتنگیں اور جان لیوا دھاتی ڈور برآمد, کوتوالی پولیس نے اسپیشل انفارمیشن پر پتنگ ساز منی کارخانے پر ریڈ کیا, دوران کارروائی کارخانے سے […]