ملتان سمیت صوبہ بھر میں 4 نارکوٹکس تھانوں کے قیام کی منظوری،جلد فنڈز کا اجراء بھی متوقع ہے: ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب محمد علی
ملتان(صفدربخاری سے) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب محمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے منشیات کی روک تھام اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیئے ملتان سمیت صوبہ بھر میں 4 نارکوٹکس تھانوں کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے اور جلد تھانوں […]