بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 گروپ کا سیاسی استعمال کیا؛ منیراکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ جی 20 گروپ کے کچھ ممالک مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرکے بھارت کے لیے استعمال ہوگئے جس پر افسوس ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے […]