پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
bbc news urdu نے Saturday، 16 May 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 58 پیسے ہوگئی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 530
Visit Yesterday : 470
This Month : 8613
This Year : 72332
Total Visit : 177320
Hits Today : 15686
Total Hits : 1024809
Who's Online : 13




















