اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم پیسے کمانے میں سست روی کا شکار
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 4 August 2024 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ باکس آفس پر راج کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اوروں میں کہاں دم تھا’ دو دن میں باکس آفس پر صرف 4 کروڑ روپے کما سکی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اجے دیوگن نے ریلیز سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فلم کی تشہیری مہم بھی چلائی تھی لیکن اس کے باوجود اُن کی فلم ناکام نظر آرہی ہے۔مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ فی الحال! فلم ‘اوروں میں کہاں دم تھا’ کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ آئندہ آنے والے دنوں میں باکس آفس پر زیادہ بزنس کرے گی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 453
Visit Yesterday : 558
This Month : 6446
This Year : 70165
Total Visit : 175153
Hits Today : 13917
Total Hits : 986906
Who's Online : 27























