منال خان اور احسن محسن اکرام نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
مکہ مکرمہ: پاکستان شوبز کی اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز کی مشہور جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ اُنہوں نے ایک […]