ضلع بارکھان میں بم دھماکا سے چار افراد جاں بحق
کوئٹہ: ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میں بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 12 ہوگئی جن میں دو بچیاں بھی شامل ہیں، بم دھماکے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ریسکیو کے مطابق ایک […]