کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 380 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،،اوگرا نے اضافے سے لاعلمی ظاہر کردی، زائد قیمت وصولی پر کارروائی کا عندیہ
bbc news urdu نے Thursday، 26 March 2026 کو شائع کیا.
کراچی : ایل پی جی کی قیمت 350 سے 380 روپے فی کلو ہو گئی۔ ’’ کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں، 130 روپے کلو قیمت میں اضافہ صرف دکانداروں کی جانب سے نہیں ہے۔ دوسری جانب ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ہمیں کہیں سے قیمت بڑھنے کی اطلاع نہیں ملی، اگر دکاندار سرکاری قیمت سے زائد وصول کر رہے ہیں تو صوبائی حکومت کارروائی کرے۔ پورٹ قاسم پر موجود ایل پی جی جہاز کی 35 لاکھ کلو گیس سپلائی میں تاخیر سے بھی اوگرا کا تعلق نہیں۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 608
Visit Yesterday : 812
This Month : 2944
This Year : 50780
Total Visit : 155768
Hits Today : 3122
Total Hits : 685802
Who's Online : 7






















