ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ‘‘ مظاہرے ، 3 ہزار سے زائد شہروں میں احتجاج، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید ردعمل
bbc news urdu نے Sunday، 29 March 2026 کو شائع کیا.
نیویارک: ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بھر کی سڑکوں پر آج 70لاکھ افراد نے مظاہرے کئے ،امریکا کے 3ہزار شہروں میں مظاہرے، سب کا ایک ہی ، بادشاہ قبول نہیں۔ رپورٹ کے مطابق آج امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے مظاہرے ریکارڈ ہوئے،امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے،ہفتے کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو آمرانہ رجحانات کا حامل اور قانون کو پامال کرنے والی حکمرانی کا ذمے دار سمجھا جاتا ہے،نوکنگز مظاہروں کے تحت ایک سال میں یہ تیسرا موقع ہے کہ امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 608
Visit Yesterday : 812
This Month : 2944
This Year : 50780
Total Visit : 155768
Hits Today : 3115
Total Hits : 685796
Who's Online : 8






















