پالیسی ریٹ میں اضافہ، معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات کا خدشہ ہے: خواجہ محمد حسین
ملتان (صفدربخاری سے) ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سابق صدر خواجہ محمد حسین نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں حالیہ اضافہ کرکے اسے 11.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی بنیادی وجوہات میں تیل، گیس، بجلی، ٹرانسپورٹ اور […]
خطے میں جاری کشیدہ صورتحال: متحدہ عرب امارات نےاپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری پابندی عائد کر دی
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ علاقائی پیش رفت […]
میپکو میں یومِ مزدور تقریب، تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
ملتان : آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے میپکو ریجن ملتان کی جانب سے مرکزی قائدین صدر یونین عبداللطیف نظامانی،مرکزی سیکرٹری جنرل خورشید احمد کی ہدایات پر ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجر کی سربراہی میں بختیار لیبر حال شاہ رکن عالم کالونی میں یکم مئی محنت کشوں کے عالمی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام ، 14لاکھ سے زائد محنت کشوں اور ورکروں کے لئے راشن کارڈ، 3ہزار روپے ماہانہ سبسڈی دی جارہی ہے
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزدوروں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام میں ورکرز، کان کنوں اور محنت کشوں کی عظمت کو سلام پیش کیا اور صنعتی خدمات کو سراہاہے وزیراعلیٰ مریم نواز نے دنیا بھر کے محنت کشوں کو سراہا اورخاندان کا معاشی سہارا بننے والی محنت کش خواتین کی جدوجہد کوخصوصی […]






































Visit Today : 309
Visit Yesterday : 536
This Month : 845
This Year : 64564
Total Visit : 169552
Hits Today : 3119
Total Hits : 878831
Who's Online : 2




















