کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
bbc news urdu نے Thursday، 30 April 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطبق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کی جانب سے کم لاگت رہائشی منصوبوں پر پیشرفت اور لوگوں کو اپنے گھر کے حصول کیلئے رعایتی قرضوں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا.۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم نے وزارت کے اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 294
Visit Yesterday : 634
This Month : 15692
This Year : 63528
Total Visit : 168516
Hits Today : 5630
Total Hits : 870796
Who's Online : 5




















