مڑل فیملی کا فخر نڈر پولیس آ فیسرمیاں رضوان مڑل ڈی ایس پی پروموٹ،، میاں فرحان،میاں رضوان خان مڑل ودیگر شخصیات کی مبارک باد،گلدستہ پیش
bbc news urdu نے Sunday، 29 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان : مڑل فیملی کا فخر میاں رضوان مڑل ڈی ایس پی پروموٹ ہو گئے میاں رضوان مڑل پنجاب پولیس کے نڈر افسر ہیں جنہوں نے پولیس کیلئے شاندار خدمات سر انجام دی ہیں میاں رضوان مڑل نے جرائم کے خاتمہ کیلئے بھر پور کردار ادا کیا ہے انہوں قیام امن کیلئے بھی مثالی کار کردگی دکھائی ہے میاں رضوان مڑل جہاں پنجاب پولیس کے بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں وہاں مڑل فیملی کیلئے بھی قابل قدر شخصیت ہیں میاں رضوان مڑل کو ڈی ایس پی پروموٹ ہو نے پر سیاسی وسماجی رہنما میاں رضوان خان مڑل، میاں فرحان ودیگر شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا
ٹیگز:-








































Visit Today : 217
Visit Yesterday : 475
This Month : 4890
This Year : 52726
Total Visit : 157714
Hits Today : 1503
Total Hits : 702490
Who's Online : 5




















