نیویارک: ایران جنگ کے خلاف امریکا میں بڑے پیمانے پر ’’نوکنگ ‘‘مظاہرے کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا بھر کی سڑکوں پر آج 70لاکھ افراد نے مظاہرے کئے ،امریکا کے 3ہزار ...
لاہور: حکومت پنجاب نے نئی گندم کی خریداری کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں، جس کے تحت اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ11 کمپنیاں کسانوں سے مجمو ...
تہران : ایرانی کمانڈر انچیف نے ہدایت جاری کی ہے کہ اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی ...
تہران: ایران نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوشہر کے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سی ...
ملتان(صفدربخاری سے) پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے باعث مشرقِ وسطیٰ ایک ایک جنونی کی تباہ کاری سے بچ گیا اور پُرامن دنیا نے سُکھ کا سانس لیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ...
آن لائن سہولت سے پسپائی: اسٹامپ پیپر سسٹم میں عوامی مشکلات اور سوالات
تحریر: کلب عابد خان
03009635323
ملتان سمیت پنجاب بھر میں اسٹامپ پیپرز اور کورٹ فیس ٹکٹس کی موجودہ صورتحال ایک ...
اسلام آباد: ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ...
bbc news urdu نے Saturday، 28 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان میں ایک کمسن بچہ لاوارث حالت میں ملنے کے بعد اس کے اہل خانہ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بچے کی عمر تقریباً 12 سال ہے اور وہ اپنا نام علی حمزہ بتاتا ہے، جبکہ اس نے رہائش چونگی نمبر 6 محلہ عثمان آباد بتائی ہے۔ متعلقہ افراد کے مطابق کافی تلاش کے باوجود بچے کے والدین یا دیگر وارثان کا سراغ نہیں مل سکا، جس پر شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کوئی اس بچے کو پہچانتا ہو تو فوری طور پر رابطہ کرے۔ بچے کو عارضی طور پر تحویل میں رکھا گیا ہے اور اس کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوامی تعاون سے ہی ایسے بچوں کو ان کے اہل خانہ سے ملانے میں مدد مل سکتی ہے، کیونکہ ملک میں گمشدہ بچوں کے واقعات ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکے ہیں ۔ بچے کے حوالے سے معلومات یا شناخت کے لیے اعجاز کریم صدیقی آفس، غنی بخاری روڈ یا بی بی سی ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ملتان کینٹ) کے رابطہ نمبر 03018735001 پر اطلاع دی جا سکتی ہے۔