پاکستان میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ،،نئے کنوؤں سے یومیہ ہزاروں بیرل تیل کی پیداوار حاصل
bbc news urdu نے Thursday، 9 April 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کاکہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے3 ماہ میں 3،010 بیرل یومیہ تیل،32 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کا اضافہ کیا گیا۔ نئے دریافت کنوؤں سے1,090 بیرل یومیہ تیل،2.5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس پیداوار حاصل کی۔ ترجمان کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے670 بیرل یومیہ تیل اور 1.25 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کا اضافہ کیا گیا، اوجی ڈی سی ایل کی مجموعی پیداوار صلاحیت 37 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔ بیان کے مطابق جون 2026 تک تیل کی پیداوار 40 ہزار بیرل یومیہ تک بڑھانے کا ہدف مقرر ہے، پرانی فیلڈزسے زیادہ پیداوار کےلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جاری ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 315
Visit Yesterday : 475
This Month : 4988
This Year : 52824
Total Visit : 157812
Hits Today : 2274
Total Hits : 703261
Who's Online : 5




















