ملتان: سٹی صدر ملتان ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع ملتان چوھدری زاہد مسعود , جنرل سیکرٹری سبزی و فروٹ منڈی ملتان ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع ملتان حاجی ندیم قریشی ,جاوید ڈاہا , جنرل سیکرٹری نمیر علی کی کانجو فارم ہاؤس آمد، جہاں انہوں نے وزیر مملکت عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین