سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، 18 فروری کو پہلا روزہ ہوگا
bbc news urdu نے Wednesday، 18 February 2026 کو شائع کیا.
ریاض : سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے حوالے سے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے، جن میں چاند دیکھنے کے لیے پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، دوسری جانب ترجمان اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 210
Visit Yesterday : 475
This Month : 4883
This Year : 52719
Total Visit : 157707
Hits Today : 1415
Total Hits : 702402
Who's Online : 10




















