عمر فاروق بھٹی کوآرڈینیٹر چئیرپرسن چیف منسٹرپنجاب کا کارڈیالوجی ملتان کا دورہ
bbc news urdu نے Wednesday، 12 February 2025 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے)عمر فاروق بھٹی کوآرڈینیٹر چئیرپرسن چیف منسٹرپنجاب ڈائیریکٹوریٹ آف ایولیشن،کمپلینٹ سیل،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ، انسپیکشن، کرائم سرویلینس اینڈ فیڈ بیک کا کارڈیالوجی ملتان کا دورہ۔ ڈی ایم ایس ڈاکٹر معیز محمود نے ہسپتال کا دورہ کروایا۔ اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات بارے کوآرڈینیٹر چئیرپرسن کوآگاہ کیااور حکومت پنجاب کی طرف سے صحت کے شعبے میں ہونے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 486
Visit Yesterday : 475
This Month : 5159
This Year : 52995
Total Visit : 157983
Hits Today : 5611
Total Hits : 706598
Who's Online : 3




















