8 فروری کا دن ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،،8 فروری 2024 کے انتخابات میں ملک کے چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی: مولانا فضل الرحمان
bbc news urdu نے Sunday، 9 February 2025 کو شائع کیا.
مردان : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں ملک کے چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی۔ مردان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کا دن ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، عوامی مینڈیٹ پر کسی کو شب خون مارنے کا حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ 8 فروری کے الیکشن میں چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی جبکہ خیبر پختون خوا میں بھی دھاندلی کے ذریعے اکثریت بنائی گئی۔ جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ حکومت کے معاشی ترقی کے دعووں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 423
Visit Yesterday : 698
This Month : 3457
This Year : 51293
Total Visit : 156281
Hits Today : 2111
Total Hits : 689061
Who's Online : 5





















