فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری
bbc news urdu نے Thursday، 26 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔ فوادچودھری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر تھانہ کوہسانہ میں مقدمہ درج تھا،فوادچودھری وکیل قمر عنایت راجہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،وکیل صفائی نے کہاکہ فوادچودھری کی پریس کانفرنس لاہور میں تھی، مقدمہ یہاں درج ہوا، اس کیس میں مدعی مقدمہ بھی غیرمتعلقہ ہے،عدالت نے فوادچودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری کردیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 698
This Month : 3468
This Year : 51304
Total Visit : 156292
Hits Today : 2147
Total Hits : 689097
Who's Online : 15





















