بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
bbc news urdu نے Tuesday، 24 September 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست اکمل خان باری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں پیمرا سمیت نجی چینلز کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام نشر نا کرکے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 283
Visit Yesterday : 475
This Month : 4956
This Year : 52792
Total Visit : 157780
Hits Today : 2038
Total Hits : 703025
Who's Online : 5




















