بشریٰ بی بی کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم ،،، انہیں دیا جانے والا کھانا ٹھیک نہیں تھا: ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ
bbc news urdu نے Saturday، 20 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ کے وکیل ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں۔ کیونکہ انہیں جو کھانا دیا جاتا رہا وہ کھانا ٹھیک نہیں تھا ڈاکٹرز نے ادویات دی ہے اور ایک ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کے لئیے لانے کا کہا ہے بشری بی بی کی صحت سے متعلق ہمارے خدشات درست نکلے, جسمانی طور پر بھی وہ ٹھیک نہیں ہے، انکے ہونٹ بھی متاثر ہے وہ ٹھیک طریقے سے بول بھی نہیں سکتی۔ ڈاکٹر نے یہ بھی کہا ہے کہ جو کھانا انہیں فراہم کیا جائے وہ ٹھیک ہو! ایک سابق خاتون اول جنکا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں انکے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 44
Visit Yesterday : 579
This Month : 3657
This Year : 51493
Total Visit : 156481
Hits Today : 163
Total Hits : 694382
Who's Online : 5





















