پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری،،،سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا نوٹس
bbc news urdu نے Friday، 19 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا۔ سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز کو انکوائری کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ سپیکرایاز صادق نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر چوروں کا پتا چلانے اور انکوائری جلد مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 561
Visit Yesterday : 698
This Month : 3595
This Year : 51431
Total Visit : 156419
Hits Today : 6659
Total Hits : 693609
Who's Online : 3





















