آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی
bbc news urdu نے Tuesday، 16 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نےورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی ہے۔ آئی ایم ایف نے رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال معاشی شرح نمو بڑھ کر ساڑھے3فیصد تک پہنچ جائے گی، جبکہ اس سال معاشی شرح نمو 2 فیصد اور اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی توقع ظاہر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ رواں سال مہنگائی 24.8 فیصد اور اگلے سال 12.7 فیصد کی شرح پر آجائے گی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ رواں سال بے روزگاری 8 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 458
Visit Yesterday : 698
This Month : 3492
This Year : 51328
Total Visit : 156316
Hits Today : 3545
Total Hits : 690495
Who's Online : 4





















