عمران خان کی حکومت گرانےاور رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب بھی شامل تھا : شیر افضل مروت
bbc news urdu نے Tuesday، 16 April 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب بھی شامل تھا، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایران اور افغانستان کے لیے امریکہ کو بلوچستان میں دو اڈے دے دیئے ہیں۔ خیال رہے کہ شیر افضل مروت کی جانب سے یہ بیان اسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں پاکستان کے دورہ پر آیا ہوا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 487
Visit Yesterday : 698
This Month : 3521
This Year : 51357
Total Visit : 156345
Hits Today : 5168
Total Hits : 692118
Who's Online : 5





















