اذان ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے ضلعی نائب صدر حیدرخان کھیڑا کی جانب سےسیدعلی قاسم گیلانی کے اعزاز میں خصوصی نشست
bbc news urdu نے Sunday، 14 April 2024 کو شائع کیا.
ملتان: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کےصاحبزادے امیدوار این اے 148 سیدعلی قاسم گیلانی کے اعزاز میں اذان ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے ضلعی نائب صدر حیدرخان کھیڑا کی رہائش گاہ پر خصوصی نشست منعقد ہوئی جسمیں اذان ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے صوبائی صدر پنجاب ملازم حسین خان کھیڑا ، جنرل سیکرٹری پنجاب ملک اشفاق احمد سندیلہ ، ضلعی صدر غضنفرملک ، سینئر نائب صدر سجاداحمدبھٹی سمیت معززین شہر کی کثیر تعداد شریک تھی نشست کے دوران مہمان خصوصی سید علی قاسم گیلانی نے کہا معاشی و اقتصادی بحرانوں سے نکلنے اور عوام کی خوشحالی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی سنجیدہ عملی اقدامات کررہی ہے قوم جلد سکھ کا سانس لےگی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 409
Visit Yesterday : 475
This Month : 5082
This Year : 52918
Total Visit : 157906
Hits Today : 3194
Total Hits : 704181
Who's Online : 8




















