وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
bbc news urdu نے Wednesday، 25 March 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور یہ سلسلہ 21 مئی تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کریں۔حج پرواز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ اعلانات کے لیے پاک حج 2026 موبائل ایپ دیکھتے رہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 553
Visit Yesterday : 475
This Month : 5226
This Year : 53062
Total Visit : 158050
Hits Today : 6470
Total Hits : 707457
Who's Online : 4




















