عیدالفطر انسانیت کا پیغام، یتیم اور مستحق بچوں کو خوشیوں میں شامل کیا جائے: افتخار چوہان، حمیرا افتخار
bbc news urdu نے Thursday، 19 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان : عقیدت فاونڈیشن سوسائٹی کے بانی افتخار چوہان اور صدر حمیرا افتخار نے کہا ہے کہ عید الفطر انعام الہی اور پیغام انسانیت کا دن ہے عید سعید کے موقع پر غریب یتیم بچوں کو ہرگز بھولنا نہیں چاہیے بلکہ انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے ،یہ اسلام کا فیضان ہے کہ اس نے مسلمانوں کو خوشیاں منانے کیلئے ایک پاکیزہ سانچے میں ڈھال دیتا ہے ۔مخلوق خدا کی خدمت ہی میں عظمت ہے، انہوں نے کہا عید الفطر کا تہوار باہمی یگانگت ‘ رواداری اور یتیم مستحق افراد کی معاونت کا درس دیتا ہے‘ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس خوشی کے موقع پر معاشرہ کے یتیم و بے سہارا بچوں کو بھی شامل کیا جائے
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6818
Total Hits : 707805
Who's Online : 8




















