ملتان میں ملی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام افطار پارٹی، ریلوے ملازمین کی بھرپور شرکت
bbc news urdu نے Thursday، 19 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان: پاکستان ملی لیبر فیڈریشن ضلع ملتان کے زیرِ اہتمام افطار پارٹی کا اہتمام ریلوے بیڈ منٹن ھال میں کیا گیا جس سے فضیلتہ الشیخ رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع ملتان نے خصوصی خطاب کیا اور ریلوے ملازمین کی بھرپور حمایت و تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر ریلوے ملازمین کی بڑی تعداد نے ملی لیبر فیڈریشن کی آواز پر لبیک کہا اور افطار پارٹی میں شرکت کی ان کے ہمراہ ملی لیبر فیڈریشن ضلع ملتان کے صدر شیخ ابو طارق اور جنرل سیکرٹری ملی لیبر فیڈریشن ضلع ملتان مشتاق احمد بھی موجود تھے
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6813
Total Hits : 707800
Who's Online : 8




















