گھوٹکی میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، ماری انرجیز کو شمس ون کنویں سے یومیہ 4 کروڑ 80 لاکھ کیوبک فٹ گیس ملے گی
bbc news urdu نے Thursday، 19 March 2026 کو شائع کیا.
لاہور: ملکی گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری، ضلع گھوٹکی میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ کنویں سےچارکروڑ اسی لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کا یومیہ حاصل ہوگی،گیس کا ذخیرہ ماری انرجیز نے دریافت کیا،شیئرہولڈرز کو پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔ ماری انرجیز کےمطابق شمس ون نامی کنویں سے3075 میٹرگہرائی پرجنوری میں گیس کےآثارملے،کنویں سے چارکروڑ 80 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کایومیہ حاصل ہوگی،کنواں سو فیصد ماری انرجیزکی ملکیت ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سےملک میں گیس کی طلب ورسد کےفرق میں کمی آئےگی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6864
Total Hits : 707851
Who's Online : 5




















