گلشن مارکیٹ: شگفتہ عثمان کا خواتین تاجروں میں عیدی تقسیم
bbc news urdu نے Monday، 16 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان: انجمن تاجران گلشن مارکیٹ لیڈیز ونگ کی چیئرپرسن شگفتہ عثمان نے مارکیٹ میں موجود خواتین تاجر ان مہوش مظہر،حمنہ مظہر،مس صائمہ،مس اقصی،مس حرا،مس صبا ودیگر میں عیدی تقسیم کی اور اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ہمیں کم آمدنی والے طبقات کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منائیں اور خود کو تنہا نہ سمجھیں انہوں نے کہا کہ ہمارا دین ہمیں یہی تعلیمات دیتا ہے کہ خوشیوں میں سب کو ساتھ لے کر چلیں ہمیں ایسے موقع پر غرباء نادار یتیموں کو بھی نہیں بھولنا چاہیے کیونکہ عیدسانجھی خوشیوں کا نام ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 571
Visit Yesterday : 475
This Month : 5244
This Year : 53080
Total Visit : 158068
Hits Today : 6896
Total Hits : 707883
Who's Online : 7




















