ملتان: چوہدری عمر حیات کو صدر اور فیاض حسین لغاری کو جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار منتخب ہونے پر مبارکباد، پھولوں کے ہار پہنائے
bbc news urdu نے Sunday، 8 March 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ملک سعید اللہ گسورہ صدربار مظفر گڑھ۔سردارمحمداقبال خان پتافی۔ اور دیگر وکلاء نے نو منتخب صدر ہائیکورٹ بار چوہدری عمرحیات۔نو منتخب جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار فیاض حسین لغاری کو الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور پھولوں کےہار پہنائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر نو منتخب صدر ہائیکورٹ بار چوہدری عمرحیات نے کہا ہےکہ وکلاء برادری کا آعتماد میرے لئےباعث اعزاز ہے۔وکلاء برادری کی فلاح بہبوداور پیشہ ورانہ مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کرے گے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 79
Visit Yesterday : 577
This Month : 5329
This Year : 53165
Total Visit : 158153
Hits Today : 521
Total Hits : 708520
Who's Online : 10




















