خیبرپختونخوا کے 5علاقوں میں سکیورٹی فورسز کارروائیاں ،، 13فتنہ الخوارج ہلاک
bbc news urdu نے Sunday، 8 March 2026 کو شائع کیا.
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے 5علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13فتنہ الخوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں بنوں،باجوڑ اور ڈی آئی خان میں کی گئیں، باجوڑ میں کارروائی کے دوران 5خوارج جہنم واصل ہو گئے،بنوں اور ڈی آئی خان میں 3خوارج مارے گئے جبکہ خیبراور جنوبی وزیرستان میں 5خوارج کو ہلاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمدہوا، آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز افغانستان سرحد پر درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے متحرک ہیں،دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 79
Visit Yesterday : 577
This Month : 5329
This Year : 53165
Total Visit : 158153
Hits Today : 515
Total Hits : 708514
Who's Online : 10




















