ملتان: سید حسنین رضا گیلانی ایڈووکیٹ۔سردارآصف جاوید ایڈووکیٹ۔عامرسرفراز ایڈووکیٹ۔فہیم اللہ احسن ایڈووکیٹ۔عبدالرحمن سدوزئی ایڈووکیٹ۔کاشف احمد ایڈووکیٹ۔خادم حسین ایڈووکیٹ۔ نومنتخب صدرہائیکورٹ بارچوہدری عمرحیات۔نومنتخب جنرل سیکرٹری فیاض حسین لغاری کو مبارکباد دی اورپھولوں کےہار پہنائے اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر نومنتخب صدرہائیکورٹ بارچوہدری عمرحیات نے معزز وکلاء کا شکریہ ادا کیا اور اور کہا وکلاء اورکالے کوٹ کے تقدس کے لئے مثبت قدم اٹھآئے گے۔بار اور بینچ کو ساتھ لے کر چلے گے۔