رمضان المبارک: پنجاب کے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری ،، سنگل شفٹ سکول صبح 8:30 سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے
bbc news urdu نے Tuesday، 17 February 2026 کو شائع کیا.
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔ سنگل شفٹ سکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ کوسنگل شفٹ سکول ساڑھے 12بجے بند ہوں گے۔ ڈبل شفٹ مارننگ کلاسز ساڑھے 8 سےساڑھے 12بجے تک جاری رہیں گی،ایوننگ شفٹ سکول دوپہر 1 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعہ کو ڈبل شفٹ کلاسزساڑھے 12 سے 5 بجے تک ہوں گی ،گرلز سکولوں کے اوقات بوائز سکولوں سے 15 منٹ پہلے مقرر کئے گئے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 124
Visit Yesterday : 577
This Month : 5374
This Year : 53210
Total Visit : 158198
Hits Today : 1085
Total Hits : 709084
Who's Online : 3




















