عمر فاروق بھٹی کوآرڈینیٹر چئیر پرسن چیف منسٹرکا حاجی عمران عباسی صاحب کے ہمراہ اچانک رات گئے نشتر ٹو ہسپتال ملتان کا دورہ،، ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا
bbc news urdu نے Sunday، 22 September 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے)عمر فاروق بھٹی کوآرڈینیٹر چئیر پرسن چیف منسٹر ڈائیریکٹوریٹ آف ایولیوشن، چیف منسٹر کمپلینٹ سیل، چیف منسٹر کرائم سرویلینس ٹیم، چیف منسٹر سپیشل انسپیکشن ٹیم، چیف منسٹر سپیشل فیڈ بیک ٹیم اینڈ چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ ٹیم کا حاجی عمران عباسی صاحب کے ہمراہ اچانک رات گئے نشتر ٹو ہسپتال کا دورہ ۔ ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈی ایم ایس نشتر ٹو نے ہسپتال کا وزٹ کروایا۔ اس موقع پرعمر فاروق بھٹی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر شہری کو ہر ممکن
سہولت فراہم کی جائے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 29
Visit Yesterday : 577
This Month : 5279
This Year : 53115
Total Visit : 158103
Hits Today : 153
Total Hits : 708152
Who's Online : 6




















