سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
bbc news urdu نے Saturday، 13 April 2024 کو شائع کیا.
گجرات : ضمنی انتخاب کے لیے وزیر آباد کے حلقے پی پی 36 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پرمبینہ طور پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے تاہم پولیس کا دعویٰ ہے کہ پولیس کسی کی گرفتاری کے لیے نہیں گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی نکلنے کی اطلاع پر سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری گئی تھی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 575
Visit Yesterday : 475
This Month : 5248
This Year : 53084
Total Visit : 158072
Hits Today : 6948
Total Hits : 707935
Who's Online : 8




















