ملتان: ویسٹ مینجمنٹ ملازمین کا احتجاجی دھرنا، تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کا الزام
bbc news urdu نے Monday، 9 February 2026 کو شائع کیا.
ملتان: آل پاکستان فیڈریشن آف یونائٹیڈ ٹریڈ یونین کے ڈویژنل صدر شیخ محمد اسماعیل اوردیگرعہدیداران کااورملازمین کاورکشاپ آفس میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔اس موقع پرمقررین نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکیداروں کی جانب سے ورکروں کو تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی۔ورکروں کے راشن کارڈ اور میڈیکل کارڈ نہیں بنائے گئے اور ٹھیکیداروں اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صاف ستھرا پنجاب کا بونس بھی ابھی تک کنٹریکٹ ملازمین کو نہیں دیا گیا گورنمنٹ کی تنخواہ 40 ہزار روپے ہے جبکہ ٹھیکیداروں کی جانب سے 18 سے 25 ہزار روپے کٹوتی کر کہ دیتے ہیں۔ہماری وزیراعلی پنجاب مریم نواز ،کمشنر ملتان، ڈی سی ملتان۔سی ای اوویسٹ مینجمنٹ کمپنی سےمطالبہ کرتے ہیں کہ ودکروں کےمطالبات منظورکئے جائے۔اگرہمارے مطالبات منظورنہ کئےگےتواحتجاج کادائرہ وسیع کردیاجائےگا
ٹیگز:-






































Visit Today : 429
Visit Yesterday : 577
This Month : 5679
This Year : 53515
Total Visit : 158503
Hits Today : 2910
Total Hits : 710909
Who's Online : 2



















